Geo News
Geo News

پاکستان
10 جون ، 2015

کراچی میں آج موسم جزوی ابر آلود رہنے کا امکا ن

کراچی میں آج موسم جزوی ابر آلود رہنے کا امکا ن

کراچی .....محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں آج موسم جزوی ابر آلود رہنے کا امکا ن ہے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آج کم سے کم درجہ حرارت 29اعشاریہ5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، ہوا میں نمی کا تناسب کا 40فیصد ہے ۔موسم کا حال بتانے والے کہتے ہیں کہ آج کراچی کا موسم جزوی آبر آلود رہے گا جبکہ سندھ کے دیگر شہروں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔

مزید خبریں :