پاکستان
11 جون ، 2015

ہا ئی کورٹ بنچ کا قیا م،سرگودھا ڈویژ ن کے وکلا کا عدالتو ں کابا ئیکاٹ

 ہا ئی کورٹ بنچ کا قیا م،سرگودھا ڈویژ ن کے وکلا کا عدالتو ں کابا ئیکاٹ

سرگودھا.........سرگودھا ڈویژ ن کے وکلا نے ہا ئی کورٹ بنچ کے قیا م کے لئے بھکر میانوالی خو شا ب اور سرگودھا میں عدالتو ں کابا ئیکاٹ کر دیا ۔وکلا کی جوائنٹ ایکشن کمیٹی کی اپیل پر ڈویژ ن بھر کے وکلا جمعرات اور جمعہ کے رو ز ہا ئی کورٹ بنچ کے قیام کے لئے عدالتو ں کا مکمل با ئیکاٹ کر تے ہیں ۔ضلع سرگودھا کی تما م تحصیلو ں اور ڈویژ ن کے اضلاع سرگودھا خو شاب میانوالی اور بھکر میں وکلا ء آ ج عدالتو ں کا بائیکاٹ کر رہے ہیں جب کہ ایک قرار داد کے ذریعے حکومت سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ پنجا ب حکومت فوری انصا ف کی فراہمی کے لئے سرگودھا ڈویژ ن میں ھا ئی کورٹ بنچ کے قیا م کو یقینی بنا ئے ۔

مزید خبریں :