Geo News
Geo News

دلچسپ و عجیب
20 جون ، 2015

اگلی دو ٹانگوں پر بھاگنے والا دنیا کا تیز ترین کتا

اگلی دو ٹانگوں پر بھاگنے والا دنیا کا تیز ترین کتا

نیویارک.....امریکی ڈاگی Konjo دنیا کا تیز رفتار کتا بن گیا ہے جو کہ اپنی اگلی دو نوں ٹانگوں پر بر ق رفتاری سے دوڑنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔Konjo نے اپنی اس صلاحیت کا مظاہرہ کیلی فورنیا کے Tustin اسپو رٹس پارک میں پیش کیا اوردیکھتے ہی دیکھتے پانچ میٹر کا فاصلہ 2.39 سیکنڈز کے مختصر وقت میں اپنی دوٹانگوں پر دوڑتے ہوئے طے کرلیا۔ Konjo سے پہلے یہ عالمی ریکارڈ Jiff نامی کتے کے پاس تھا جس نے مقررہ فاصلہ 7.76 سیکنڈز میں طے کیا تھا۔

مزید خبریں :