Geo News
Geo News

پاکستان
25 جون ، 2015

لاہورہائیکورٹ کے حفاظتی انتظامات مزید سخت

لاہورہائیکورٹ کے حفاظتی انتظامات مزید سخت

لاہور......لاہورہائیکورٹ کے حفاظتی انتظامات مزیدسخت بنا تےہوئےبیرونی دیواروں پر لوہے کےجنگلوں کے ساتھ آہنی شیٹس لگا دی گئی ہیں۔لاہورہائیکورٹ کےترجمان کے مطابق حفاظتی انتظامات ہائیکورٹ کی سیکیورٹی فول پروف بنانےکیلئےکئےگئےہیں،سیکیورٹی انتظامات کے تحت عدالت کی بیرونی دیواروں پر لوہے کےجنگلوں کے ساتھ آہنی شیٹس لگادی گئی ہیں،جبکہ ہائیکورٹ کے مسجد گیٹ کو بھی آہنی شیٹ لگا کر بند کر دیا گیاہے،یہ گیٹ ہائیکورٹ کےجج صاحبان کی آمدورفت کےلئےاستعمال ہوتا ہے۔

مزید خبریں :