29 جون ، 2015
اسلام آباد.......تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کا ہیلی کاپٹر لاہور سے اسلام آباد جاتے ہوئےتیز ہواؤں کی زد میں آگیا۔ پائلٹ نے ہیلی کاپٹر کو بحفاظت اتار لیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ اللہ کا شکر ہے ہمارا ہیلی کاپٹر بحفاظت اتر گیا، اللہ میری حفاظت کرے گاتاکہ نیاپاکستان بنا سکوں۔