Geo News
Geo News

پاکستان
05 جولائی ، 2015

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی ،12 دہشتگردہلاک

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی ،12 دہشتگردہلاک

شمالی وزیرستان......شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز نے جوابی کارروائی کرتے ہو ئے 12 دہشتگرد وں کوہلاک کر دیا ،آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گردوں اور سیکیورٹی فورسز کے درمیان جھڑپ دتہ خیل کےشمال مغربی علاقےغازیزہ میں ہوئی، 12 دہشتگرد وں کوہلاک کر دیا گیا،جھڑپ میں 4 فوجی جوان بھی شہید ہوئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق جھڑپ کے بعد دہشتگرد اپنے 3ساتھیوں کی لاشیں چھوڑ گئے۔

مزید خبریں :