08 جولائی ، 2015
لندن .....متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کراچی میں رینجرز آپریشن پر عوامی ریفرنڈم کرانے کا مطالبہ کردیا ہے۔ایک بیان میں الطاف حسین نے کہا کہ رینجرزآپریشن پرعوام کامینڈیٹ کیوں حاصل نہیں کیاجارہا؟۔ان کا کہناتھاکہ ریفرنڈم کیلئے سپریم کورٹ اور ہائیکورٹ کےججوں پر مشتمل کمیٹی قائم کی جائے ۔