Geo News
Geo News

پاکستان
08 جولائی ، 2015

لندن:منی لنڈرنگ کیس میں الطاف حسین کی ضمانت میں توسیع

لندن:منی لنڈرنگ کیس میں الطاف حسین کی ضمانت میں توسیع

لندن.......لندن میں جاری منی لنڈرنگ کیس میں ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کی ضمانت میں توسیع کردی گئی ہے۔ الطاف حسین کے علاوہ محمد انور، طارق میر اور سرفراز مرچنٹ کی ضمانت میں بھی توسیع کردی گئی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ان چاروں افراد کی ضمانت میں اکتوبر تک توسیع کی گئی ہے، الطاف حسین کو 15 جولائی کو سدرک پولیس اسٹیشن میں حاضر ہونا تھا۔

مزید خبریں :