Geo News
Geo News

پاکستان
15 جولائی ، 2015

عمران بھائی فاسٹ بولر ہیں اور بھابی اسپن ماسٹر نکلیں،پرویز رشید

عمران بھائی فاسٹ بولر ہیں اور بھابی اسپن ماسٹر نکلیں،پرویز رشید

اسلام آباد......وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید کا کہنا ہے کہ عمران بھائی ہمارے فاسٹ بولر ہیں اور بھابی اسپن ماسٹر نکلیں۔ ریحام خان کی تعلیمی ڈگری کے معاملے پر تبصرہ کرتےہوئے وزیر اطلاعات پرویز رشید کا مزید کہنا تھا کہ ریحام بھابھی اسپن میں ’’گگلی‘‘ کے ساتھ ’’دوسرا‘‘ کرنے کی بھی ماہر ہیں۔

مزید خبریں :