Geo News
Geo News

پاکستان
19 جولائی ، 2015

ایڈیشنل آئی جی کراچی کا چارج مشتاق احمد مہر نے سنبھال لیا

ایڈیشنل آئی جی کراچی کا چارج مشتاق احمد مہر نے سنبھال لیا

کراچی .....ایڈیشنل آئی جی کراچی کا چارج مشتاق احمد مہر نے سنبھال لیا۔انھوں غلام قادر تھیبو کو ہٹائے جانے کے بعد تعینات کیا گیا ہے ۔ترجمان سندھ پولیس کے مطابق مشتاق احمد مہر نے ایڈیشنل آئی جی کراچی کا چارج عید کے دوسرے دن سنبھالا۔انہوں نے تعیناتی کے بعد کراچی پولیس آفس میں موجود اہلکاروں کو عید الفطر کی مبارک باد دی اور شہر کے عید سیکیورٹی پلان اور امن و امان کی صورتحال پر اہلکاروں سے تبادلہ خیال کیا۔یڈیشنل آئی جی مشتاق احمد مہر کو غلام قادر تھیبو کو ہٹائے جانے کے بعد تعینات کیا گیا ہے۔

مزید خبریں :