دلچسپ و عجیب
15 مئی ، 2012

دل کی دھڑکن دیکھنا ممکن ہے۔۔۔۔؟

 دل کی دھڑکن دیکھنا ممکن ہے۔۔۔۔؟

لندن…این جی ٹی…دھڑکتا دل زندہ ہو نے کی نشانی ہے جس کی حرکت کو سینے پر ہاتھ رکھ کر محسوس کیا جا سکتا ہے لیکن بر طانیہ میں ایک اسپتال کے باہر ایسا منفرد دل کا فن پارہ نصب کیا گیا ہے جس کے ذریعے دل کی دھڑکن کوروشنیوں کی شکل میں جلتا بجھتا دیکھا جا سکتا ہے۔اس دیوہیکل مصنوعی دل میں ڈیجیٹل لائٹس ، اسٹین لس اسٹیل سے بنے دو ہاتھ اور میڈیکل مانیٹرنگ آلات نصب ہیں جن کی بدولت جب بھی کوئی شخص اس پر ہاتھ رکھتا ہے تو اُس کے دل کی دھڑکن کے ساتھ اس ما ڈل کی لائٹس بھی جلنا شروع ہو جاتی ہیں۔

مزید خبریں :