دنیا
26 جولائی ، 2015

مقبوضہ جموں وکشمیر میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچادی

مقبوضہ جموں وکشمیر میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچادی

سرینگر......مقبوضہ جموں وکشمیر میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچادی، سڑکیں بلاک ہوگئیں اورمعمولات زندگی درہم برہم ہوگیا۔مقبوضہ جموں و کشمیر میں شدید بارشوں نے سیلابی صورتحال پیدا کردی ہے ۔ ضلع راجوری میں بارش کے بعد سیلاب آگیا، پانی گھروں اور دکانوں میں داخل ہونے سے لوگوں کو بھاری مالی نقصان ہوا، سیلابی پانی سے گلیاں ندی نالوں کا منظر پیش کرنے لگیں، سیلاب متاثرین کے لیے ریلیف کیمپ قائم کردیے گئے ہیں۔

مزید خبریں :