Geo News
Geo News

کھیل
29 جولائی ، 2015

پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورۂ زمبابوے ستمبر کے آخری ہفتے میں ہوگا

پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورۂ زمبابوے ستمبر کے آخری ہفتے میں ہوگا

لاہور.......پاکستان کرکٹ ٹیم کا زمبابوے کا دورہ رواں سال ستمبر کے آخری ہفتے میں ہوگا۔پی سی بی کے ذرائع کے مطابق دورۂ زمبابوے میں پاکستان کرکٹ ٹیم 2ٹی ٹوئنٹی اور 3ون ڈے کھیلے گی ۔پی سی بی کے ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورۂ زمبابوے مختصر ہوگا۔

مزید خبریں :