Geo News
Geo News

پاکستان
02 اگست ، 2015

ثابت ہوگیا الطاف حسین دشمن کیلئےکام کررہےہیں،شہباز شریف

ثابت ہوگیا الطاف حسین دشمن کیلئےکام کررہےہیں،شہباز شریف

لاہور......وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ فوج اورپاکستان کیخلاف الطاف حسین کی ہرزہ سرائی سےثابت ہوگیا کہ وہ دشمن کیلئےکام کررہےہیں،الطاف حسین کے حالیہ بیان پر اپنے رد عمل میں ان کا کہنا تھاکہ الطاف حسین کےواویلےسےثابت ہوگیاکہ کراچی میں رینجرز نےدرست اقدام کیا ہے،پوری پاکستانی قوم بھارت کوپکارنےوالےنام نہادلیڈرکےعبرتناک انجام کی منتظرہے۔

مزید خبریں :