پاکستان
16 مئی ، 2012

کراچی:گلستان جوہر میں 2 منی بسوں پر فائرنگ، 3 افراد زخمی

کراچی:گلستان جوہر میں 2 منی بسوں پر فائرنگ، 3 افراد زخمی

کراچی … کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں منی بسوں پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 3 افراد زخمی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق نامعلوم موٹر سائیکل سوار ملزمان نے گلستان جوہر کے علاقے میں ایک سی این جی پمپ کو بھی نشانہ بنایا جبکہ 2 منی بسوں پر فائرنگ میں 3 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

مزید خبریں :