Geo News
Geo News

پاکستان
25 اگست ، 2015

لاڑکانہ میں ڈمپر مسافر وین پر الٹ گیا، 4 افراد جاں بحق ، 10 زخمی

لاڑکانہ میں ڈمپر مسافر وین پر الٹ گیا، 4 افراد جاں بحق ، 10 زخمی

لاڑکانہ .......لاڑکانہ میں ڈمپر مسافر وین پر الٹ گیا،حادثےمیں دو بچوں سمیت 4 افراد موقع پر جاں بحق اور 10 زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق میرو خان چوک کے مقام پر ڈمپر مسافر وین پر الٹ گیا،ریسکیو نے بروقت کارروائی کر کے دو بچوں اور مسافر وین کے ڈرائیور سمیت 4 افراد کی لاشیں اور 10 زخمیوں کو نکال لیا۔زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا،ڈاکٹروں کے مطابق چار زخمیوں کی حالت تشویشناک ہیں۔

مزید خبریں :