Geo News
Geo News

پاکستان
25 اگست ، 2015

اسلام آباد میں 100 سے زائد افغان باشندے گرفتار

اسلام آباد میں 100 سے زائد افغان باشندے گرفتار

اسلام آباد....... وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں حساس اداروں اور پولیس نے مشترکہ آپریشن کرکے 100 سے زائد افغان باشندوں کو گرفتار کرلیا۔ سیکورٹی ذرائع کے مطابق آپریشن ترنول اور گولڑہ کے علاقوں میں کیا گیا، جبکہ گرفتار کئے گئے افغان باشندوں سےدوران تفتیش اہم انکشافاتسامنے آئے ہیں۔ سیکورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ افغان باشندوںنے دہشت گردی کےنیٹ ورکس، دہشتگردمنصوبوں سےمتعلق انکشافات، اسلحہ اسمگلنگ اورمنشیات سےمتعلق بھی انکشافات کئے ہیں۔

مزید خبریں :