Geo News
Geo News

پاکستان
26 اگست ، 2015

وزیراعظم قازقستان کادورہ مکمل کرکےوطن واپس پہنچ گئے

وزیراعظم قازقستان کادورہ مکمل کرکےوطن واپس پہنچ گئے

اسلام آباد........ وزیراعظم نوازشریف قازقستان کادورہ مکمل کرکےوطن واپس پہنچ گئے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم نوازشریف کی زیرصدارت پارٹی کےمرکزی رہنماؤں کامشاورتی اجلاس آج ہوگا، مشاورتی اجلاس میں الیکشن ٹریبونل کےفیصلوں کےبعدکی صورتحال پرغورکیاجائےگا۔

مزید خبریں :