Geo News
Geo News

پاکستان
28 اگست ، 2015

این اے 122 اور این اے 154 میں ضمنی انتخاب 11 اکتوبر کو ہوگا

این اے 122 اور این اے 154 میں ضمنی انتخاب 11 اکتوبر کو ہوگا

لاہور.......قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 122اور این اے 154میں ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ 11اکتوبر کو ہوگی ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخاب کے شیڈول کی سمری تیارکرلی ہے ۔ سمری کے مطابق حلقہ این اے 122اور این اے 154میں ضمنی انتخاب 11اکتوبر کو ہوگا ۔ ذرائع کے مطابق شیڈول کی منظوری کے لیے سمری چیف الیکشن کمشنر کو بھیج دی گئی ہے۔

مزید خبریں :