Geo News
Geo News

پاکستان
30 اگست ، 2015

حکومت بھارتی جارحیت کا معاملہ عالمی سطح پر اٹھائے،چیئرمین سینیٹ

حکومت بھارتی جارحیت کا معاملہ عالمی سطح پر اٹھائے،چیئرمین سینیٹ

اسلام آباد........چیئرمین سینیٹ رضاربانی نے کہاہے کہ حکومت کو بھارتی جارحیت کا معاملہ عالمی سطح پر اٹھانا چاہیے، ضرورت پڑنے پر عوام اورمسلح افواج بھارت کو منہ توڑ جواب دیں گے، انہوں نے یہ بات سی ایم ایچ سیالکوٹ میں زخمیوں کی عیادت کےموقع پر کہی۔

مزید خبریں :