07 ستمبر ، 2015
لندن ......بی فار بیکہم، بی فار بونڈ، کیا ڈیوڈ بیکھم بننے جارہے ہیں جیمز بونڈ۔آئیے جانتے ہیں۔کون بنے گا جمیز بونڈ کوئی کالا، یا کوئی گورا،سب ہی کو ہے انتظار، لیکن مداحوں کا ہے اسرار، کہ فٹ بال کے میدان میں کمال کرنے والے ڈیوڈ بیکھم،نئے جمیز بانڈ بن کر سلور اسکرین پر دھمال مچائیں،ڈیوڈ بیکھم نے مداحوں کی اس خواہش پر غور کرنا شروع کردیا ہے۔