Geo News
Geo News

پاکستان
09 ستمبر ، 2015

کراچی سےٹھٹھہ جانیوالی بس الٹ گئی، بچہ جاں بحق،15افراد زخمی

کراچی سےٹھٹھہ جانیوالی  بس الٹ گئی، بچہ جاں بحق،15افراد زخمی

کراچی ......کراچی سے ٹھٹھہ جانیوالی مسافر بس سلطان آباد کے مقام الٹ گئی ،حادثے میں ایک بچہ جاں بحق جبکہ15افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

پولیس کے مطابق سلطان آباد کے علاقے میں تیز رفتاری کے باعث مسافر بس الٹ گئی،حادثے میں 10 برس کا بچہ موقع پر جاں بحق ہوگیاجبکہ 15 افراد زخمی ہوگئے۔

زخمیوں کو مقامی اسپتال منتقل کردیاگیا،جہاں تمام زخمیوں کی حالت خطرے سے باہر بتائی جارہی ہے۔

مزید خبریں :