Geo News
Geo News

پاکستان
13 ستمبر ، 2015

بلوچستان کے علاقے پسنی سے3افراد کی لاشیں ملیں

بلوچستان کے علاقے  پسنی سے3افراد کی لاشیں ملیں

کوئٹہ .....بلوچستان کے علاقے پسنی سے 3افراد کی لاش مل گئی ہے۔لیویز ذرائع کے مطابق تینوں افراد کو فائرنگ کرکے قتل کیا گیا ہے۔

لیویز ذرائع کے مطابق فائرنگ سے ہلاک ہونے والے تینوں افراد کی تاحال شناخت نہیں ہوسکی ہے۔

مزید خبریں :