20 مئی ، 2012
دمشق… دمشق میں اقوام متحدہ کے قافلے کے قریب بم دھماکا ہوا ہے۔ایک غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق فوری طور پر دھماکے سے کسی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔