کاروبار
25 ستمبر ، 2015

پاکستان نے پچاس کروڑ ڈالرز کے یورو بانڈز جاری کردیے

پاکستان نے  پچاس کروڑ ڈالرز کے یورو بانڈز جاری کردیے

اسلام آباد....... پاکستان نے دس سال کے لیے پچاس کروڑ ڈالرز کے یورو بانڈز جاری کردیے ہیں۔وزارت خزانہ کے مطابق نئے جاری کیے جانے والے بانڈز کا کوپن ریٹ بھی پہلے سے جاری کیے گئے بانڈز کے مطابق ہے۔

پچاس کروڑ روپے کے یورو بانڈز دس سال کے لیے انٹرنیشنل یورو بانڈز مارکیٹ میں جاری کیے گئے ہیں

مزید خبریں :