27 ستمبر ، 2015
دبئی ......متحدہ عرب امارات کی ریاستوں شارجہ ، اجمان اور دبئی میں آج صبح شدید دھند چھائی رہی ۔صبح سویرے شروع ہونے والی دھند نے بلند و بالا عمارتوں کو اپنی لپیٹ میں لیے رکھا۔
حکام کے مطابق دھند کے باعث دبئی، شارجہ اور اجمان میں حدِ نگاہ صرف سات سو میٹر رہی۔