پاکستان
27 ستمبر ، 2015

سانحہ منیٰ میں کراچی کے 2 پروفیسروں کی شہادت کی بھی تصدیق

سانحہ منیٰ میں کراچی کے 2 پروفیسروں کی شہادت کی بھی تصدیق

مکہ.......سانحہ منیٰ میں کراچی کے 2 پروفیسروں کی شہادت کی بھی تصدیق ہوگئی۔ افتخاراحمد کے خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ افتخاراحمد اردو یونیورسٹی کے سابق پروفیسرتھے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق پروفیسر افتخار احمد کی اہلیہ اور بیٹا بھی لاپتا ہیں۔

سانحہ منیٰ میں دوسرے جاں بحق ہونے والے پروفیسرتلمیذ احمد ہیں۔ وہ جناح کالج کے پرنسپل تھے۔

مزید خبریں :