21 مئی ، 2012
بیجنگ…این جی ٹی…بلندی پر پہنچنے کے لیے طا قت کی نہیں ہمت کی ضر ورت ہو تی ہے یہ با ت پیروں سے محروم چینی فرد نے ہزاروں فٹ اونچی چوٹی سر کر کے ثابت کر دی ہے ۔ Chen Zhouپیشے کے لحا ظ سے تو ایک گلو کا ر ہے لیکن اس نے اپنے شو ق کی خاطر یہ مشکل کا م سر انجام دیااوراپنے ہاتھوں کی مدد سے پا نچ ہزار چھبیس فٹ(5026) بلند چوٹی پر تر اشی گئی سیڑھیاں چڑ ھ کر سب کو حیران کر دیا ۔