11 اکتوبر ، 2015
لاہور.......لاہور کے قومی اسمبلی کے حلقہ 122کے ضمنی انتخابات کےنتائج کی آمدتیزی سے جاری ہے،موصول ہونے والے غیر سرکاری و غیرحتمی نتائج میں دونوں بڑی جماعتوں کی پوزیشن کچھ اس طرح ہے ۔
ام پونے سات بجے تک ملنے والے بارہ فیصد نتائج کے مطابق پاکستانمسلم لیگ ن کے امیدوار سردار ایاز صادق نے 12141 ووٹحاصل کیے ہیں۔
جبکہ پاکستان تحریک انصاف کے علیم خان نے 9414ووٹ حاصل کیے ہیں اور وہ دوسرے نمبر پر ہیں۔
واضح رہے کہ ابھی ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔اور مکمل نتائج رات گئے تک موصول ہو پائیں گے۔