Geo News
Geo News

دنیا
13 اکتوبر ، 2015

شام کے دارالحکومت دمشق میں روسی سفارتخانےپرراکٹ حملہ

شام کے دارالحکومت دمشق میں روسی سفارتخانےپرراکٹ حملہ

دمشق ......شام کےدارالحکومت دمشق میں روسی سفارت خانے پر باغیوں کا راکٹوں سے حملہ کیا ہے ، متعدد ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔

سفارت خانے کے باہر بشار الاسد کے حامیوں کی ریلی جاری تھی۔ ریلی کے تین سو کے قریب شرکا روس کے باغیوں پر فضائی حملوں کی حمایت کے لیے اکٹھے ہوئے تھے۔

شامی حکومت کے مخالفین نے روس کو سنگین نتائج کی دھمکی دی تھی۔

مزید خبریں :