Geo News
Geo News

پاکستان
14 اکتوبر ، 2015

کراچی: خاتون کاجعلی فیس بک اکاؤنٹ بنا کر بلیک میل کرنیوالا گرفتار

کراچی: خاتون کاجعلی فیس بک اکاؤنٹ بنا کر بلیک میل کرنیوالا گرفتار

کراچی........کراچی میں خاتون کا جعلی فیس بک اکاؤنٹ بنا کر شادی کیلئے بلیک میل کرنےوالے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔ ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل نے ڈیفنس کے علاقے زمزمہ میں چھاپا مار کر ملزم کو گرفتار کیا۔

مزید خبریں :