Geo News
Geo News

پاکستان
17 اکتوبر ، 2015

حیدرآباد پولیس کی ریلوے ٹریک کے قریب کارروائی، ڈاکو ہلاک

حیدرآباد پولیس کی ریلوے ٹریک کے قریب کارروائی، ڈاکو ہلاک

حیدرآباد......حیدرآباد پولیس نے علاقہ ٹنڈو یوسف ریلوے ٹریک کے قریب کارروائی کر کے ایک ڈاکو ہلاک کردیا۔

حیدرآباد پولیس کے مطابق ڈاکو حسین بخش چھوٹو چوری ، ڈکیتی اورٹارگٹ کلنگ جیسی خطرناک واراداتوں میں مطلوب تھا۔اطلاع ملنے پر پولیس نے علاقہ ٹنڈویوسف ریلوے ٹریک پر فوری کارروائی کرکے ڈاکو ہلاک کردیا جبکہ اس کے قبضے سے اسلحہ اور موٹر سائیکل بھی برآمد کرلی۔

مزید خبریں :