Geo News
Geo News

پاکستان
18 اکتوبر ، 2015

چکوال میں کوچ اور ٹرک کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، 7 زخمی

چکوال میں کوچ اور ٹرک کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، 7   زخمی

چکوال......چکوال میں کوچ اور ٹرک کی ٹکر میں ایک شخص جاں بحق اور 7 افراد زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق کلرکہار کے قریب موٹر وے پر کوچ اور ٹرک میں ٹکر ہوگئی،حادثے میں ایک شخص جاں بحق اور 7 افراد زخمی ہوگئے۔

زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال منتقل کردیا گیا،جہاں زخمیوں کو طبی امداد دی جارہی ہے،مسافر کوچ اسلام آباد سے فیصل آباد جارہی تھی۔

مزید خبریں :