دلچسپ و عجیب
20 اکتوبر ، 2015

خطروں کے کھلاڑی نے 75کلو وزنی خطرناک مگرمچھ قابو کرلیا

خطروں کے کھلاڑی نے 75کلو وزنی خطرناک مگرمچھ قابو کرلیا

نیویارک ......دنیا میں بے شمار ایسے خطروں کے کھلاڑی ہیں جو اپنی مہارت کا لوہا منوانے کیلئے جان کی بازی لگانے سے بھی گریز نہیں کرتے ۔

امریکا سے تعلق رکھنے والی بازیگر کا شمار بھی ایسے ہی افراد میں کیا جاسکتا ہے جس نے ایک رئیلٹی شو کے دوران 75کلو وزنی خطرناک مگرمچھ کو قابو کرلیا۔

خطروں کے کھلاڑی نے1اعشاریہ7میٹر لمبے اس مگرمچھ کو اپنے ہاتھوں کے ذریعے قابو کیا جسے دیکھ کر تماشائی دم بخود رہ گئے۔

مزید خبریں :