Geo News
Geo News

انٹرٹینمنٹ
20 اکتوبر ، 2015

بھارت؛ شیو سینا کی مائرہ خان اور فواد خان کو دھمکیاں

بھارت؛ شیو سینا کی مائرہ خان اور فواد خان کو دھمکیاں

ممبئی....... بھارت میں ہندو انتہا پسند تنظیم شیو سینا کی غنڈہ گردی جاری، پاکستانی اداکاروں مائرہ خان اور فواد خان کو دھمکیاں دینا شروع کردیں۔

بھارت میں چلنے والے پاکستانی ڈراموں کی وجہ سے پاکستانی اداکاروں کی مقبولیت کا گراف کافی اونچا جارہا ہے۔ مسلمانوں کی یہ مقبولیت شیوسینا کو بھی کھٹکنے لگی اور بالی ووڈ انڈسٹری میں قدم رکھنے والے پاکستانی اداکاروں فواد خان اور مائرہ خان کو نشانہ بنایا اور کام سے روکنے کی کوششیں شروع کردیں۔

مزید خبریں :