پاکستان
23 اکتوبر ، 2015

سیالکوٹ: بھارتی فوج کی شکرگڑھ سیکٹر پر فائرنگ

سیالکوٹ: بھارتی فوج کی شکرگڑھ سیکٹر پر فائرنگ

سیالکوٹ.......آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ بھارتی فوج نے سیالکوٹ ورکنگ بائونڈری پر شکرگڑھ سیکٹر پر فائرنگ کی ہے جس کے نتیجے میں ایک شہری زخمی ہوگیا۔

آئی ایس پر آر کے مطابق بھارتی فوج نے شہری آبادی کو نشانہ بنایا اور مارٹر گولے اور شیل فائر کیے۔

مزید خبریں :