پاکستان
23 مئی ، 2012

امریکا کیلئے جاسوسی ،ڈاکٹر شکیل آفریدی کو30سال قید کی سزا

پشاور…ڈاکٹر شکیل آفریدی کو امریکا کے لئے جاسوسی کے الزام میں تیس سال قید کی سزا سنا دی گئی ہے۔ڈاکٹر شکیل آفریدی نے اسامہ بن لادن کا پتہ چلانے میں امریکا کی مدد کی تھی۔ذرائع کے مطابق پولیٹیکل انتظامیہ کی جانب سے سنائی گئی سزا میں تین لاکھ بیس ہزار روپے جرمانہ بھی عائد کیا ہے۔

مزید خبریں :