28 اکتوبر ، 2015
ممبئی....... بھارت کے 13 فلم سازوں نے نیشنل ایوارڈز احتجاجاً واپس کر دئیے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق ایوارڈ واپس کرنےوالوں میں فلم ساز دیبارکر بینر جی ،آنند پتواردھان بھی شامل ہیں۔بھارتی فلم سازوں نے نیشنل ایوارڈز بھارت میں بڑھتی انتہا پسندی کے خلاف واپس کیے۔