Geo News
Geo News

پاکستان
29 اکتوبر ، 2015

چنیوٹ: مخالفین کی فائرنگ سے ماں بیٹا جاں بحق ، ملزمان فرار

چنیوٹ: مخالفین کی فائرنگ سے ماں بیٹا جاں بحق ، ملزمان فرار

چنیوٹ.....چنیوٹ میں مخالفین کی فائرنگ سے ماں بیٹا جاں بحق جبکہ ملزمان فرار ہوگئے۔ پولیس کےمطابق تھانا لیاں کے علاقےسنگرانہ میں صبح سویرے ملزمان نے گھر میں گھس کر فائرنگ کردی۔ جس سے گھر میں سوئی ماں اور اسکا بیٹا جاں بحق ہوگئے۔

فائر نگ کےبعد ملزمان فرار ہوگئے۔پولیس کاکہناہےکہ گھریلو تنازعےپر مخالفین نے ماں بیٹا کو فائرنگ کا نشانہ بنایا،واقعے کی تحقیقات کی جارہی ہے۔

مزید خبریں :