Geo News
Geo News

پاکستان
03 نومبر ، 2015

ن لیگ تمام اضلاع میں حکومت سازی کی پوزیشن میں ہے،رانا ثناء

ن لیگ تمام اضلاع میں حکومت سازی کی پوزیشن میں ہے،رانا ثناء

لاہور......پنجاب کے وزیرقانون رانا ثناء اللہ کاکہنا ہےکہ تحریک انصاف جب تک ہارتی رہے گی،دھاندلی کا شورمچاتی رہے گی۔

بلدیاتی الیکشن کے بعد ن لیگ تمام اضلاع میں حکومت سازی کی پوزیشن میں ہے۔گلبرگ لاہور میں معروف قانون دان اعظم سلطان سہروردی کی کتاب کی تقریب رونمائی میں صوبائی وزیرقانون نے کہا کہ پی ٹی آئی کو چاہیے کہ دھاندلی پر ایک موقف اپنائےاور اسے ہربار دہراتی رہے ۔

رانا ثناء اللہ نے کہا کہ انھیںمستقبل میںبھی تحریک انصاف کی جیت کے آثار نظر نہیں ا ٓرہے ۔ان کا کہنا تھا کہ فیصل آبادمیں شیرکے کان اور دُم کاٹنے کے دعویدار بلدیاتی الیکشن کے نتائج دیکھ کر خود ہی بھاگ گئے ۔

مزید خبریں :