04 نومبر ، 2015
زوہائی ......چین کے شہر Zhuhai میں دوسرے انٹرنیشنل سرکس فیسٹیول کا آغاز کر دیا گیاہے۔
اس عالمی شہرت یافتہ سرکس فیسٹیول میں دنیا بھر کے20 مختلف ممالک سے لاتعداد ماہر مسخرے،ایکروبیٹساورجمناسٹ حصہ لے رہے ہیں جو کئی دن تک جاری رہنے والے اس سر کس فیسٹیول میں اپنی باکمال صلا حیتوں کا مظاہرہ کریں گے۔
سرکس فیسٹیول کے آغاز کے ساتھ ہی مسخروں اور ایکروبیٹس نے اپنی لازوال پر فارمنس سے شائقین کے دل جیت لئے ہیں جو اپنی تما م تر رنگینیوں کے ساتھZhuhaiمیں جاری ہے۔