Geo News
Geo News

پاکستان
06 نومبر ، 2015

لاہورہائیکورٹ کے نئے چیف جسٹس اعجاز الاحسن نے عہدے کا حلف اٹھا لیا

لاہورہائیکورٹ کے نئے چیف جسٹس اعجاز الاحسن نے عہدے کا حلف اٹھا لیا

لاہور.......لاہورہائیکورٹ کے نئے چیف جسٹس اعجاز الاحسن نے عہدے کا حلف اٹھا لیا ۔گورنر پنجاب گورنر پنجاب ملک رفیق رجوانہ نے نئے چیف جسٹس سے ان کے عہدے کا حلف لیا۔

گورنر ہاوس لاہور میں ہونیوالی تقریب میں وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف ہائیکورٹ کے ججز، صوبائی وزرا ، وکلا اور سرکاری افسروں نے شرکت کی حلف برداری کی تقریب کے بعد نئے چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ پہنچے جہاں پولیس کے دستے نے جسٹس اعجاز الاحسن کو گارڈ آف آنر پیش کیا۔

مزید خبریں :