دنیا
06 نومبر ، 2015

بھارت میں بس میں لڑکی سے زیادتی کا ایک اورواقعہ

بھارت میں بس میں لڑکی سے زیادتی کا ایک اورواقعہ

بنگلو ر........خواتین کےلئے خطر ناک ملک بھارت میں لڑکی سے زیادتی کا ایک اور واقعہ سامنے آگیا۔ واقعہ بھارتی ریاست بنگلو ر میں پیش آیا، جہاں چلتی بس میں ڈرائیور نے 18 سالہ لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنایا۔

ملزم نے بس کے کنڈیکٹر کو بس چلانے کا کہا اور بس روکنے سے منع کر دیا،واقعہ کے خلاف مقدمہ درج کرتے ہوئے پولیس نے ڈرائیور کو حراست میں لے لیا۔

مزید خبریں :