Geo News
Geo News

دنیا
16 نومبر ، 2015

دہشت گردوں سے سختی سے نمٹا جائے گا، فرانسیسی صدر

دہشت گردوں سے سختی سے نمٹا جائے گا،  فرانسیسی صدر

پیرس......فرانسیسی صدر فرانسو اولاندنے کہا ہے کہ دہشت گردوں سے سختی سے نمٹا جائے گا،دہشت گردوں کی شہریت منسوخ کر دی جائے گی۔

فرانسو اولاندنے کہا کوئی دہشت گرد اگر فرانس میں بھی پید اہوا ہوگا تو اس کی شہریت ختم کردی جائے گی،جبکہ شام میں جاری آپریشن مزید تیز کیا جائے گا۔سرحدوں کو محفوظ بنانے اور اسلحہ کی اسمگلنگ روکنےکے لیے عملی اقدامات شروع کردیئے ہیں۔انہوں نے اعلان کیا کہ ملک میں نافذ ہنگامی حالت کو مزید تین ماہ کیلئے بڑھایا جائے گا۔

مزید خبریں :