Geo News
Geo News

پاکستان
19 نومبر ، 2015

سندھ میں پی ٹی آئی امیدواروں کیخلاف پرچے کاٹے گئے، عمران

سندھ میں پی ٹی آئی امیدواروں کیخلاف پرچے کاٹے گئے، عمران

چارسدہ......... چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے الزام لگایاہے کہ سندھ میں تحریک انصاف کے امیدواروں کے خلاف پرچے کاٹے گئے، پنجاب اور سندھ میں بلدیاتی الیکشن جیتنے کیلئے پولیس اور انتظامیہ کو استعمال کیا گیا ہے۔

چارسدہ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ میانوالی میں میرے خلاف بھی پرچہ کاٹا گیا ہے، اگر فوج نے حکومت کو گورننس ٹھیک کرنے کیلئے کہا ہے ، تو کونسی غلط بات کہہ دی ہے۔

مزید خبریں :