25 مئی ، 2012
میڈرڈ…این جی ٹی…یہ منظر کسی شہر میں آئے زلزلے کے نہیں بلکہ اسپین کے ایک کیفے کے ہیں جہاں آ نے والو ں کی کھانے کے ساتھ سا تھ زلزلے کے جھٹکوں سے بھی تو اضع کی جا تی ہے۔ Disaster Cafe نا می یہ انوکھا ریسٹو رنٹ زیر ز مین قائم کیا گیا ہے جہاں مصنوعی طر یقے سے سات اعشاریہ آٹھ شدت کے زلزلے پیدا کیے جا تے ہیں اور جس کے دوران یہ پو را ریسٹورنٹ ،میزیں اور یہاں مو جو د افراد ہل کر رہ جاتے ہیں۔ اس مصنو عی زلزلے میں کو ئی نقصان تو نہیں ہو تاالبتہ کھانا گر نے سے لبا س خراب ہو نے کا خطرہ ضرور رہتا ہے ۔