Geo News
Geo News

پاکستان
23 نومبر ، 2015

سانحہ بلدیہ فیکٹری کیس ، مقبول میمن جج تعینات

سانحہ بلدیہ فیکٹری کیس ، مقبول میمن  جج تعینات

کراچی .........کراچی کے سانحہ بلدیہ ٹاون فیکٹری کیس کی سماعت کے لیے مقبول میمن کو ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ویسٹ تعینات کردیا گیا۔

اس سے قبل ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ویسٹ نوشابہ قاضی کے تبادلے کے باعث کورٹ خالی تھی جس کے باعث سانحہ بلدیہ ٹاؤن فیکٹری کیس کی سماعت کئی مرتبہ ملتوی ہوئی ۔

مقبول میمن کی ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ویسٹ تعیناتی بعد کیس کی آئندہ سماعت اب 5 دسمبر کو ہوگی۔

مزید خبریں :