Geo News
Geo News

کھیل
25 نومبر ، 2015

بھارتی کرکٹ بورڈ کا پاکستان سپر لیگ کیلئے مثبت اشارہ

بھارتی کرکٹ بورڈ کا پاکستان سپر لیگ کیلئے مثبت اشارہ

نئی دلی.......بھارتی کرکٹ بورڈ نے پاکستان سپرلیگ کے لیے مثبت اشارہ دے دیا۔ سیکریٹری بی سی سی آئی راجیوشکلا کا کہنا ہے کہ پاکستان نے پی ایس ایل میں بھارتی کھلاڑیوں کی شمولیت کا کہا توغورکریں گے۔

راجیوشکلا کا کہنا تھا کہ ابھی پاکستان کی جانب سے ایسی کوئی درخواست نہیں آئی، سیکیورٹی کی یقین دہانی پر بھارت پاکستان میں کھیلنے کو تیار ہے۔

مزید خبریں :