پاکستان
27 نومبر ، 2015

آوارہ کتے گوجرانوالہ کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں داخل ہوگئے

آوارہ کتے گوجرانوالہ کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں داخل ہوگئے

گوجرانوالہ .....آوارہ کتے سیکیورٹی کے تمام حصار توڑتے ہوئے گوجرانوالہ کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں داخل ہوگئے، ایک دونہیں چار آوارہ کتوں کو ریس لگاتے دیکھ کر سیکیورٹی اہلکاروں کی دوڑیں لگ گئیں۔

شہر میں آوارہ کتوں کی یلغار نے لوگو ں کو خوفزدہ کردیا ، سیکیورٹی اہلکار بھی خود کو بچانے کیلئے دوڑیں لگاتے رہے ۔

آوارہ کتوں نے احاطہ سیشن کورٹ میں داخل ہوکر مزے سےٹہل لگائی اور بعد میں گھوم پھر کر کر خود ہی عدالت کے احاطے سے باہر چلے گئے۔

مزید خبریں :