پاکستان
26 مئی ، 2012

توہین عدالت کیس، وزیراعظم کا اپیل دائر نہ کرنے کا فیصلہ

توہین عدالت کیس، وزیراعظم کا اپیل دائر نہ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد… وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے توہین عدالت کیس میں مجرم ٹھہرائے جانے کے فیصلے کے خلاف اپیل نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ واضح رہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیل دائر کرنے کا وقت آج دوپہر 12تک ہے اعتزاز احسن کے معاون وکیل کے مطابق سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیل دائر نہیں کی جائے گی۔

مزید خبریں :